ناقص التحقیق

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - وہ شخص جو تحقیق کے میدان میں پورا نہ اترا ہو، جس کی تحقیق ناقص یا ادھوری ہو، جس کی تحقیق پایۂ تکمیل کو نہ پہنچی ہو۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - وہ شخص جو تحقیق کے میدان میں پورا نہ اترا ہو، جس کی تحقیق ناقص یا ادھوری ہو، جس کی تحقیق پایۂ تکمیل کو نہ پہنچی ہو۔